خیالِ یار کی رنگینیوں میں گُم ہو کر September 8, 2022July 24, 2018 by D_K خیالِ یار کی رنگینیوں میں گُم ہو کر *خیالِ یار کی رنگینیوں میں گُم ہو کر* *جمالِ یار کی عظمت نکھار دی ہم نے* *اُسے نہ جیت سکے گا غمِ زمانہ اب* *جو کائنات تیرے در پہ ہار دی ہم نے* *ساغر صدیقی*